چلو چلو تُرکی چلو مُقدس مقامات دیکھنے تُرکی چلو کرسچن ٹورازم سروسز نومبر 2023 کے تیسرے ہفتہ کو گروُپ لے کر تُرکی جا رہا ہۓ جس میں بین القوامی شہرت یافتہ باٸبل کے سکالرز اور خدا کے خادمین مُقدّس مقامات کےحوالہ سے باٸبل کی روشنی میں بیان کریں گے اس سے پہلے 31 اکتوبر کو یردن گروپ جارہا ہۓ مصر یردن اور علیحدہ علیحدہ ممالک کے لیۓ بھی بکنگ جاری ہۓ تو جلدی کیجیۓ تمام ممالک کی فاٸلز تیار کی جاتیں ہیں اور بارعایت ٹکٹ بھی فراہم کی جاتی ہیں رابطہ کےلیۓچلیں کرسچن ٹورازم سروسز کےسَنگ